• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی شکار کرنے والے 3افراد گرفتار

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور،بھکر،لیہ ،نورپور تھل،تونسہ اور ڈی جی خان سے جنگلی بٹیرز اور تیترز کی ناجائز تجارت اور جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار کر نیوالوں سے درجنوں تحفظ شدہ جنگلی پرندے بازیاب کرکے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
لاہور سے مزید