• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابدالی میزائل کے تجربے سے دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا، کرن حیدر

کوئٹہ (آن لائن) رکن قومی اسمبلی کرن حیدر نے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے پر انجینئرز اور سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم اپنے وطن کے بہادر محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ایک مضبوط اور محفوظ پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے،پاکستان کی جانب سے کامیاب میزائل تجربے پر قوم کو مبارکباددیتی ہوں۔
کوئٹہ سے مزید