• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشت ، خنجر کے وار سے کوئٹہ کا رہائشی قتل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)دشت میں نامعلوم افراد نے خنجر کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا لیویز کے مطابق کلی عمرکوئٹہ کے رہائشی محمد نبی کو دشت میں نامعلوم افراد نے خنجر کے وار کر کےقتل اورفرارہوگئےلاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید