• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بگٹی کا پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے مرکزی امیر جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئےمرحوم کی مغفرت ‘بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید