• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب

لاہور( کورٹ رپورٹر) سیشن جج عرفان احمدسعید کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب ، پنجاب میں سیشن ججوںکی تعداد144 رہ گئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ پہلے نمبر پر آگئے ، رجسٹرار ہائیکورٹ امجد اقبال 19 ویں ، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد اکمل خان دوسرے نمبر پر، ریحان بشیر تیسرے، ندیم گلزارچوتھے
لاہور سے مزید