• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر کا مقامی ہوٹل کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر )پی ایس ایل کھیلنے والے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر نے مقامیہوٹل کا دورہ کیا، ہوٹل کے تمام کیچن،فوڈ پروسیسنگ اور سٹوریج ایریا کی تفصیلی جیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کے ناشتے سے رات کے کھانے تک استعمال ہونے والی اشیاء چیک کی گئیں ۔
لاہور سے مزید