• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تقرر و تباد لے، امجد احمد ڈی جی نیشنل انٹرن شپ پروگرام تعینات

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری ۔ جوائنٹ سیکریٹری صنعت و پیداوار ڈویژن امجد احمد کا تبادلہ کر کے اُنہیں نیشنل انٹرن شپ پروگرام کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا جبکہ وفاقی سیکریٹری وزارتِ اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو تفویض ایم ڈی سر کاری ٹی وی کے اضافی چارج میں مزید 3ماہ کی توسیع کی گئی ہے، یہ توسیع رواں ماہ5 مئی سے شمار ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید