• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے رکن نےسینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نےسینٹ کے الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا ،اپنی جماعت کی جانب سے سینیٹ کے انتخابی عمل کا حصہ نہ بننے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ فارم 47کے ممبران کی کوئی آئینی و جمہوری حیثیت نہیں، فارم 47کی بنیاد پر منتخب ارکان عوام کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔
اہم خبریں سے مزید