• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت درخواستوں کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی رخصت کے باعث بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 20 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ روز درخواست گزاروں کی جانب سے پیروی کیلئے خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید