• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت تجارت کے 3جوائنٹ سیکریٹریز کے ڈیپوٹیشن میں توسیع

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، کامرس ڈویژن کے 3 جوائنٹ سیکرٹریز کےڈیپوٹیشن میں توسیع کر دی گئی۔ وزار ت تجارت کے تین جوائنٹ سیکریٹریز ماریہ قاضی، ڈاکٹر محمد عدنان اور عاطف عزیز کےڈیپوٹیشن کی مدتِ تعیناتی میں دو سال کی توسیع کی گئی ان کی مدتِ تعیناتی میں 2 سال کی توسیع کا شمار رواں ماہ 9 مئی 2025 سے ہو گا۔ علاوہ ازیں، ڈپٹی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن عامر حسین غازی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید