• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژن بنچ ہائیکورٹ کے جج کو کیس چلانے سے نہیں روک سکتا، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اور ڈائریکٹر نیب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر ڈویژن بینچ کے حکم امتناع کے باوجود عدالتی کارروائی سنگل بینچ میں جاری رکھنے کا فیصلہ ، ڈویژن بنچ کے اختیارات پر سوالات اٹھا دئیے۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دئیے کہ ہائی کورٹ آئینی عدالت ہے۔
اہم خبریں سے مزید