• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار مہدی کو سینیٹ کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی ( پ ر) سید وقار مہدی کو دوسری بار سینیٹ کا ممبر منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شہنشاہ جعفری ،سینیٹر مسرور احسن اور ساجد بصیر نے مبارکباد ی ہے، شہنشاہ جعفری نے کہاکہ پیپلز پارٹی غریبوں، مزدوروں اور کسانوں کی پارٹی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید