اسلام آباد(نمائدہ جنگ )قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کے کوٹہ کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے مقدمہ کے فیصلے کیخلاف دائر نظرثانی کی درخواستوں کے فیصلہ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا درخواست گزاروں کی جانب سے کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی ،جسٹس عائشہ ملک و جسٹس عقیل عباسی ، اختلافی نوٹ میں قراردیا گیا ہے کہ نظر ثانی درخواستوں میں درخواست گزاروں کی جانب سے کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی۔