• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ پولیس سمٹ کیلئے 2پولیس افسرمنتخب

لاہور(کرائمرپورٹر) پنجاب پولیس کے 2 افسر وں عالمی اعزازات کیلئے منتخب کر لیے گئے۔ ورلڈ پولیس سمٹ (WPS) نے ایس ڈی پی او سٹی سرکل سرگودھا اے ایس پی انعم شیر خان کو بین الاقوامی ایوارڈز کیٹیگریز میں اول اور ڈی پی او قصور محمد عیسی خان کو سیکنڈ پوزیشن کیلئے منتخب کر لیا۔
لاہور سے مزید