• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، اشتہاری مجرم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ ترنول کے علاقے سیکٹر جی 15منی مارکیٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کر دیا گیا ۔ پولیس نے مقتول شمال خان کے بھائی فائرنگ سے زخمی شہزادہ خان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ۔ دریں اثناءتھانہ شالیمار کے علاقہ میں اشتہاری مجرم  نے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کر دی۔  پولیس نے اشتہاری خرم شہزاد کو  زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق  اشتہاری مجرم ساتھی ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔
اسلام آباد سے مزید