• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنیز فاطمہ کی مزدوروں کے حقوق کیلئے جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، منظور رضی

کراچی ( پ ر) ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین منظور احمد رضی ،جمیل شاہد ایڈووکیٹ،شفیع محمد اور عجب خان نے مزدور رہنماءکنیز فاطمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنیز فاطمہ کی مزدوروں کے حقوق اور وقار کے لیے کئی دہائیوں پر محیط جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید