• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوان قتل کر دیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شادمان ٹاؤن میں مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کرکے 22سالہ انس بامی ولد محمد شکیل کو ہلاک کر دیا، واقع شادمان سیکٹر 14A می پیش آیا ، پولیس کے مطابق مقتول اسٹیٹ ایجنٹ فیملی کو مکان دکھانے کے لئے آیا تھا۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 22Bسیفی چوک کے قریب واقع کچی آباد میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے موبائل چھین کر فائرنگ کرکے24سالہ شیراز علی ولد امتیاز علی کو قتل کردیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید