• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: کیا کوئی عورت اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے اور کیا ان کے ساتھ اس عورت کی دوسری بیٹی بھی جا سکتی ہے؟

جواب: صورتِ مسئولہ میں عورت اپنے داماد کے ساتھ حج یا عمرہ پر جا سکتی ہے، کیونکہ داماد اس کے لیے دائمی محرم ہے۔ البتہ اس عورت کی دوسری بیٹی(یعنی وہ بیٹی جو اس داماد کی بیوی نہیں ہے) اس کے ساتھ نہیں جا سکتی، کیوں کہ بہنوئی اس کے لیے محرم نہیں۔

اقراء سے مزید