اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی بجٹ 2025.26 کے ضمن میں سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 26مئی کوطلب کرنےکا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں آئندہ مالی سال کےوفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات تیار،سالانہ معاشی پلان تجویز کیا جا ئے گا حکومتی ذرائع کے مطا بق اجلاس میں آئندہ مالی سال کےوفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات تیارکی جائیں گی۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آئندہ مالی سال کا سالانہ معاشی پلان تجویز کرے گی۔