• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرِ قائد کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے یونٹ سستی ہونے کا امکان،مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف سے متعلق درخواست 22مئی کو سماعت کیلئے مقرر ،کے الیکٹرک نے فروری کیلئے بھی 6روپے 62پیسے فی یونٹ بجلی کمی کی درخواست دی تھی، کے الیکٹرک نے بجلی 5روپے 2پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف سے متعلق یہ درخواست 22مئی کو سماعت کیلئے مقرر ہے۔
اہم خبریں سے مزید