• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 9 مئی، مقدمات کا جلد فیصلہ کرنے کیلئے ہفتے میں 4 دن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ جنگ)سانحہ نو مئی کے مقدمات کا جلدفیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں چاردن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، نوٹیفیکیشن کےمطابق منگل ، بدھ، جمعرات اور ہفتہ کے دن جیل ٹرائل کی سماعت ہوگی، انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش سمیت 14مقدمات کا جیل ٹرائل جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید