• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کے 60 سے زائد مقدمات میں مفرور و اشتہاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل شعبہ تفتیش نے فراڈ کے60 سے زائد مقدمات میں مفرور و اشتہاری 2 ملزمان ریان بٹ اور بلاول بلیدی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف تھانہ شا رع فیصل میں مقدمہ درج تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید