• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر منہاج بن مصباح میڈیکل افسر ایبٹ آباد لورا ہسپتال میں تعینات

پشاور (خصوصی نامہ نگار) بے نظیر بھٹو شہید میموریل ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر منہاج بن مصباح کو تبدیل کر کے میڈیکل افسر کیٹگری ڈی ہسپتال لورا ایبٹ آباد تعینات کر دیا گیاہے۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
پشاور سے مزید