پشاور ( لیڈی رپورٹر ) خاندانی منصوبہ بندی ضلع پشاور کے زیر اہتمام ضلع پشاور کے یونین کونسل سطح پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد پشاور کے دور دراز علاقوں کے غریب عوام کو طبی اور خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات کی فراہمی کیلئے یونین کونسل سطح پر کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔