• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات میں روبینہ خالد کی کامیابی یقینی ہے، مولانا عبدالولی

پشاور(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے تاجر رہنما مولانا عبدالولی گل ترابی نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں روبینہ خالد کی کامیابی یقینی ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے لیے اواز بلند کی ہے، روبینہ خالد کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، صوبائی صدر محمد علی باچا،مرکزی جنرل سیکرٹری ہمایون خان اور ضیا اللہ آفریدی کی قیادت میں پیپلز پارٹی صوبہ میں کامیابی حاصل کرے گی اور مرکز میں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیراعظم ہوں گے۔
پشاور سے مزید