• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانان اہلسنت والجماعت کا کالجوں اور مدارس کا دورہ

پشاور (لیڈی رپورٹر) اہلسنت رہنماؤں بھائی الحسینی، لیگل ایڈوائزر فیضان ایڈوکیٹ، محمد رفیقʼ عامر فاروقی سیکرٹری اطلاعات نوجوانان اہلسنت والجماعت اور دیگر رہنماؤں نے مختلف کالجز اور دینی مدارس کے طلبا سے ملاقاتیں کیں۔ انہیں نوجوانان اہلسنت والجماعت کے پیغام سے آگاہ کیا۔ اور طلبا کو 14 اگست آزادی ریلی اور 7 ستمبر کو سالانہ یوم ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔۔طلبا نے نوجوانان اہلسنت والجماعت کے ساتھ اپنے ہر قسم کے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
پشاور سے مزید