• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں تجاویزات کی بھرمارانتظامیہ خاموش تماشائی

پشاور ( لیڈی رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور کے بازاوں اور سڑکوں پر تجاوزات نے متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے ناصر باغ پر بی ار ٹی فیڈر سروس سٹاپ پر سڑک کنارے ریڑھیاں کھڑی رہتی ہیں جس سے نہ صرف سڑک پر ائے روز ٹریفک جام رہتا ہے جبکہ بی ار ٹی بسوں کو چلنے میں بھی دشواری کا سامنا رہتا ہے،۔ٹریفک پولیس کی وہاں موجود رہنے کے باوجود ریڑی بانو ں کا وہاں کھڑا رہنا متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
پشاور سے مزید