• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) باجوڑ تبد یل

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) باجوڑگریڈ 18 کے شیرین زادہ کو تبدیل کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) باجوڑ گریڈ 19 کی حسن آراء کو ڈی ای او باجوڑ مردانہ کا اضافی چارج حوالے کر دیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید