کوٹلی ( شوکت ناز‘ نمائندہ جنگ) لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹروں میں بھارتی ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں۔ اس طرح ازلی دشمن کی جانب سے عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ عوام بلاخوف کاروبار زندگی میں مصروف رہے دلیر پاکستانی عوام بلاخوف کاروبار زندگی میں مصروف رہے۔