• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کیخلاف فتح کا دن قومی یکجہتی اور سیاسی ہم آہنگی کی علامت ہے، فریال تالپور

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے 10مئی کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے دن کو پاکستان کی قومی یکجہتی، عسکری شجاعت اور سیاسی ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم سب ایک جشن میں شریک ہیں، جہاں قوم کے تمام طبقات، بشمول وزیر اعلیٰ سندھ، وزراء، اراکین اسمبلی، بیوروکریسی، افواجِ پاکستان اور سول سوسائٹی کے نمائندے موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید