• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ لائف انشورنس اور جے ایس بینک، میں اسٹرٹیجک شراکت داری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان اورجے ایس بینک، کے درمیاناسٹریٹجک شراکت داری ،بینک ایشورنس (bancassurance) ماڈل کے تحت بیمہ کی مختلف مصنوعات پیش کی جا سکیں۔یہ اقدام پاکستان کے سرکاری اداروں کی وسعت کو نجی بینکاری کے شعبے کی مستعدی کے ساتھ یکجا کرتا ہے اور اس طرح جے ایس بینک کے برانچ نیٹ ورک کے ذریعے افراد اور خاندانوں کے لئے انشورنس حل تک وسیع تر رسائی ممکن ہوتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید