• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی امیگریشن، ڈی پورٹ افراد 5 سال کیلئے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

اسلام آباد(طاہر خلیل )غیر قانونی امیگریشن ،ڈی پورٹ افراد 5 سال کیلئے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل،آن لائن چائلڈ ہراسانی واقعات روکنے کیلئے تمام وسائل بروکار لائیں گے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی امیگریشنپر قابو پانا ترجیح ہے۔ غیر قانونی مائیگریشن کی روک تھام کیلئے ڈی پورٹ افراد کو 5سال کیلئے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہےجبکہ آن لائن چائلڈ ہراسانی واقعات روکنے کیلئے تمام وسائل بروکار لائیں گے، انھوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز یو کے پاکستان سیریس کرائم اینڈ لا انفورسمنٹ پروگرام (اپسکیل) کے اعلی سطح اجلاس میں کیا۔
اہم خبریں سے مزید