• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو صرف دوگھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا ،پہلی ریس شام پانچ بجے شروع ہوگی۔منتظمین کا کہنا ہے گرم موسم اور شدید دھوپ گرمی کے باعث گھوڑوں کی تعداد میں کمی کے باعث صرف دو مقابلے رکھے گئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید