کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلشن حدید د فیز ٹو میں مسلح ملزمان شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسلح ملزمان کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گلشن حدید میں کئی شہریوں سے مسلح ملزمان لوٹ مار کر چکے ہیں۔