• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آؤٹ سورس سکولز سے فرنیچر، سولر پینلز چوری ہونے کے واقعات کی انکوائری کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) آؤٹ سورس ہونےوالے سکولوں سے فرنیچر اور سولر پینل چوری ہونے کی شکایات، ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنیچر اور سولر پینل چوری کروانے میں سکول سٹاف ملوث ہے،محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملہ کی انکوائری کروانے کافیصلہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید