• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات اور بنگلہ دیش کا دوسراٹی ٹوئنٹی آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل پیر کو کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے27 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ شارجہ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے سات وکٹ پر 191رنز بنائے ، میزبان ٹیم 164 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ اوپنر پرویز حسین نے9 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے54 گیندوں پر سنچری بنائی وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
اسپورٹس سے مزید