• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولنگ کے دوران پولیس نے مسہ کسوال سے قاتل اشتہاری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیراز ارشد اور پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالرؤف اور انکی ٹیم نے قاتل اشتہاری مجرمان گرفتار کر کے پابند سلاسل کی ہے۔ جبکہ پٹرولنگ پوسٹ بھلوٹ موڑ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر خورشید عالم نے چوری شدہ ھنڈا 125 برآمد کیا۔ پٹرولنگ پوسٹ 22 میل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیب ایاز نے ایک بوتل شراب برآمد کر لی۔
اسلام آباد سے مزید