• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5سالہ بیٹی سے زیادتی،قتل کیخلاف سوتیلے باپ کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں 5سالہ بیٹی سے زیادتی اور قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا کیخلاف سوتیلے باپ کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بریت اپیل خارج کرتے ہوئے شہزاد مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔
لاہور سے مزید