• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع شرقی میں سر شاہ سلیمان روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا ،کمشنر کراچی آفس کے اعلامیے کے مطابق کمشنر حسن نقوی کی ہدایت پر شاہراہ فیصل سے لیاری ندی تک تمام تجاوزات ہٹادی گئی ہیں، عیسیٰ نگری کے قریب بکرا پیری کو بھی ہٹا دیا گیا ہے، کمشنر کا کہنا تھا کہ شہر میں مختلف مافیاز ہیں جن کا ہر حال میں جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید