• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈکا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال غوری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل مقالہ جات کی منظوری دی گئی ،اجلاس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے پی ایچ ڈی کے مقالہ جات کے معیار کو عالمی سطح کے مطابق کرنے پر زور دیا،اجلاس میں ممبران پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، پروفیسر ڈاکٹر انجیر طاہر سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز ، پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد ، پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن ، پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطان سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید