• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب افسروں کا سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ

لاہور (نیوزرپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسر وں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا معلوماتی دورہ کیا۔ اس موقع پر آپریشنز کمانڈر پنجاب سیف سٹی محمد شفیق احمد نے وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور تفصیلی بریفنگ دی۔ نیب افسران کو سیف سٹی کے ورکنگ میکانزم، ٹیکنیکل انفراسٹرکچر اور آپریشنل نظام سے آگاہ کیا گیا۔
لاہور سے مزید