• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے تحصیل کینٹ کا دورہ کیا اور صفائی اور سیوریج آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے برکی روڈ، انفینٹری روڈ اور میاں میر پارک کا معائنہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ فاطمہ ارشد نے بریفنگ دی ۔
لاہور سے مزید