• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلو:بجلی چوروں نے لیسکو اہلکاروں کوزخمی کردیا

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)جلو کے علاقے میں بجلی چوروں نے لیسکو اہلکاروں کوزخمی کردیا۔محمد افضل کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا،کنکشن کاٹنے پر ملزم نے اپنے بیٹوں کے ساتھ کلہاڑیوں کے وار کرکے اہلکاروں کو شدید زخمی کردیا۔
لاہور سے مزید