• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( اپنے نامہ نگارسے)سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادراچوہدری ارشاد علی انتقال کرگئے،انکی نمازجنازہ آج بروزجمعرات صبح 8بجے اڈہ امیرچوک 100فتح سبزی منڈی روڈ چشتیاں میں اداکی جائیگی ،مرحوم انیس الرحمٰن کے والد تھے۔
لاہور سے مزید