لاہور ( جنرل رپورٹر ) پی ایم اے پنجاب کے عہدیداروں ڈاکٹرکامران سعید ،ڈاکٹرکامران احمد، ،ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری، صدرالیکٹ اور دیگر نے ں مشترکہ پریس کانفرنس کی ،انہوں نے کہاکہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کی انکوائری رپورٹ کو مستر د کرتے ہیں ۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ کے موجودگی Patient Care کے متعلق تمام قوانین و اختیارات صرف ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس ہیں۔