• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوں پریشانیوں سے تنگ شخص نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قیوم آباد گلی نمبر4 میں واقع مکان سے50سالہ حاجی احمد ولد اللہ یار کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی نے گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر مبینہ خود کشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید