• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے آئی آئی چندریگر روڈ سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم منیب کو گرفتار کرکے13 ہزار امریکی ڈالربرآمد کر لئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید