• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ٹی خان روڈ پر شہریوں نے لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو پکڑ لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایم ٹی خان روڈ ٹی پی ایکس یارڈ کے قریب دو شہریوں کو رو ک کر موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان چھین کر بھاگنے والے موٹر سائیکل پر سوار ملزمان عبدالمجید اور شاہد کو وہاں موجود شہریوں نےپکڑلیا،پولیس دوران گشت جائے وقوعہ پہنچی اور دونوں ملزمان کو حوالے کردیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید