پیرس ( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) پاکستان قومی ایر لائن “پی آئی اے “ نے اپنے فضائی آپریشن میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور سے بھی پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا، لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز18 جون کو اڑان بھرے گی۔