• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام منصوبے مؤثر انداز میںمکمل کئے جائیں، ڈی جی پی ایچ اے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور محمد عمر شیر نے چارج سنبھال لیا۔ ڈی جی پی ایچ اے نے افسر وں کو ہدایت کی کہ منصوبوں کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے ۔
لاہور سے مزید